پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » انفارمیشن ٹیکنالوجی » بورڈ آف ریو نیو سندھ کی ویب سائیٹ ہیک

بورڈ آف ریو نیو سندھ کی ویب سائیٹ ہیک



مصنف: فخرنوید زمرہ: انفارمیشن ٹیکنالوجی

بورڈ آف ریونیو سندھ کی ویب سائیٹ ایک گروپ ایم ایم اے نے ہیک کر لی ہے۔

ہیک کرنے والے گروپ نے ویب سائیٹ کا کچھ حصہ ڈی فیس کر دیا ہے۔ جبکہ کچھ جگہ پر انہوں نے ہیک بے ایم ایم اے لکھ دیا ہے۔

فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com

4 Responses so far.

  1. […] Board of Revenue Sindh website hacked by a group named as MMA. […]

  2. تحریم says:

    اب تو سب ہی ٹھیک ہے

  3. […] کرتے ہیں۔ کہ اسے جلد اپ ڈیٹ کر دیا جاوےگا۔ جیسے کل ہیک کی گئی سندھ بورڈ آف ریونیو کی سائیٹ کو دوبارہ اپ کر … […]