پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » انفارمیشن ٹیکنالوجی » مشہور ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ کے تیسرے حصے کا ٹریلر جاری

مشہور ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ کے تیسرے حصے کا ٹریلر جاری



مصنف: فخرنوید زمرہ: انفارمیشن ٹیکنالوجی

جنگی لڑائیوں پر مشتمل مشہور ویڈیو گیم بیٹل فیلڈ کے تیسرے حصے کا ٹریلرجاری کر دیا گیا۔

ایکشن اورایڈونچرمناظرسےبھرپورٹریلرنے فلم بینوں کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ ہے اس سے پہلے ویڈیو گیم کے پہلے دو حصے بھی شائقین سے مقبولیت کی سند حاصل کرچکےہیں۔ ویڈیو گیم کےگرافکس انتہائی خوبصورت اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ بیٹل فیلڈ میں گیم پلئیرمیدان جنگ میں دشمن کے ساتھ لڑتا دکھائی دیتا ہے اورلڑائی کےدوران اسے جدیداسلحہ، نقشے، جنگی گاڑیاں دستیاب ہوتی ہیں۔

فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com