پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » متفرق » مفت کے جیسی۔ او ایل ایکس اشتہار

مفت کے جیسی۔ او ایل ایکس اشتہار



مصنف: فخرنوید زمرہ: متفرق

آج او ایل ایکس پر کچھ چیزیں دیکھ رہا تھا۔ جن میں ایل سی ڈیز اور موبائلز کی بھرمار تھی۔ تو اچانک ایک اشتہار پر نظر پڑی۔ جس میں لکھا تھا مفت کے جیسی تو جناب سوچا دیکھوں تو کیا ہے مفت جیسا۔

جب اس اشتہار پر کلک کیا تو وہاں پر ورلڈ کال کی انٹرنیٹ وائرللیس یو ایس بی تھی۔ جس میں محترم نے بڑی بہادری کے ساتھ اس یو ایس بی کی خصوصیت درج کی ہوئی تھیں۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔

تین ماہ کا پیکج

جلد گرم ہو جاتی ہے۔

اس کے ساتھ کام کرتے ہوئے آپ دوسرے کام بھی کر سکتے ہیں(آپ براوزنگ کرتے ہوئے باہر کسی دوسرے کام کے لئے بھی جا سکتے ہیں

آپ کی مہربانی کوئی تو اسے لے لے۔

تصویر بھی ملاحظہ کر لیں۔

free

فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com