پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » انفارمیشن ٹیکنالوجی » ملتان اور گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک 2011 کا رزلٹ کا اعلان کر دیا

ملتان اور گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک 2011 کا رزلٹ کا اعلان کر دیا



مصنف: فخرنوید زمرہ: انفارمیشن ٹیکنالوجی

پنجاب بھر میں میٹرک  کا رزلٹ جو کہ پہلے ۲۱ جولائی 2011 کو اعلان ہونا تھا۔ اس کی تاریخ 2 اگست 2011 کو دی گئی لیکن درج ذیل بورڈز نے پہلے ہی رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر کے بورڈز کے رزلٹ کے اعلان کرنے کا طریقہ بدل دیا گیا ہے اور پوزیشن ہولڈرز طلبا کے نام ایک دن پہلے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملتان بورڈ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں
مہوش کلثوم نے 1021 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی
امارہ چاند اور فرحین فاطمہ  نے دوسری پوزیشن حاصل کی
مائدہ شہزاد نے تیسری پوزیشن حاصل کی

گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن میں

لبابہ مختار نے 1015 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی
وقار احمد اور نبیلہ یونس نے دوسری پوزیشن حاصل کی
ربیعہ منیر ، حسن بن عزیز اور اقصی محمد خان نے تیسری پوزیشن حاصل کی

 

آئیے آپ کو اس کی نشر شدہ خبر کی ویڈیو بھی دکھا دیتے ہیں۔

 

فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com

2 Responses so far.

  1. […] Multan and Gujranwala Board of Intermediate and Secondary Cult… Follow @pakgalaxy  Related posts:Samsung to Sponsor Punjab Olympics […]

  2. خبر “نشر شدہ” تو نہیں، ویسے بھی ویڈیو کی آواز نہیں آرہی۔ البتہ “نظر شدہ” ضرور ہے۔ “شائع شدہ” بھی ہے

    بہرحال۔ ۔ ۔ آپ کے موضو خاصہ منفرد ہے۔ ہمیشہ کی طرح۔ خوش رہیں۔