پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » موبی لنک » موبی لنک جاز جذبہ کی ڈیلی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ آفر

موبی لنک جاز جذبہ کی ڈیلی ان لمیٹیڈ انٹرنیٹ آفر



مصنف: فخرنوید زمرہ: موبی لنک

جاز جذبہ نے اپنے صارفین کے لئے روزانہ کی بنیاد پر بغیر کسی ڈیٹا پابندی کے صارفین کے لئے انٹرنیٹ کی سروس پیش کی ہے۔

جاز جزبہ صارفین اب یہ سہولت صرف 9.99 روپے فی دن استعمال کر سکتے ہیں۔

ایکٹیویٹ کرنے کا طریقہ:

سروس کے حصول کے لئے 6006 پر ایس ایم ایس کریں

انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے میں ایکٹیویٹ کر دی جائے گی۔

چارجز:

سروس ایکٹیویشن  بالکل مفت ہے۔

سروس چارجز 9 روپے 99 پیسے روزانہ ہیں۔

 

فخرنوید

قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com