پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » انفارمیشن ٹیکنالوجی » ٹیلی نار کا ایڈمن چارجز واپس اور سروس چارجز میں اضافہ پر فخرکرنا

ٹیلی نار کا ایڈمن چارجز واپس اور سروس چارجز میں اضافہ پر فخرکرنا



مصنف: فخرنوید زمرہ: انفارمیشن ٹیکنالوجی

معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار نے یوفون کی پیروی کرتے ہوئے بہترین سروس کی فراہمی کے نام پر ایڈمن چارجز کے طور پر 1.5 فی صد پری پیڈ صارفین پر 15 اگست 2011 سے لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ لیکن انہوں نے اب اسے واپس لیکر سروس چارجز جو کہ پہلے5 فی صد تھے اس میں اضافہ کر کے 6.5 فی صد کر دیا ہے۔ ٹیلی نار کی ویب سائیٹ پر یہ پیغام پڑھا جا سکتا ہے۔

“Dear subscriber, New Balance Pas cher adidas eqt femme AJ McCarron Jersey nike magista pas cher Joey Bosa

  • ROSHE TWO
  • Mens Nike Air Vapormax
  • fjallraven kanken from 4th July,

    فخرنوید

    قابلیت: ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن بلاگز: پاک گلیکسی اردو بلاگhttp://urdu.pakgalaxy.com ماس کمیونیکیشن انگلش بلاگ http://mass.pakgalaxy.com ای میل:fakhar.naveed@gmail.com

    One Response so far.

    1. تحریم says:

      خدا غارت کرے عوام کو لوٹنے والوں کو