پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » Archive by category 'بلاگ' (Page 2)

ہوس اقتدار اور قوم سے غداری

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

ملک پاکستان اللہ کی نعمت اور بے شمار غریب مسلمانوں کی قربانیوں سے 1947میں وجود میں آیا، چونکہ نئی نسل نے ان قربانیوں کو دیکھا نہیں تو انہیں اس کا احساس بھی نہیں ہو گا، کہ وہ قربانیاں کیا تھیں، غریب مسلمانوں کی قربانیوں سے بننے والے ملک پر مخلص قائدین کی وفات کے بعد  [ مزید پڑھیں ]

میں خدا کو نہیں مانتا!!!!!۔

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

میں نہیں مانتا خدا کو ۔۔۔یہ وہ فقرہ ہے جو مجھے جنت و جہنم کے درمیان کھڑا کرتا ہے۔ جس کو بولنے پر مجھے فتوی کفر سے نوازا جا سکتا ہے۔ جس کی وجہ سے مجھے دین اسلام سے خارج کیا جا سکتا ہے۔جس کی وجہ سے میرا نکاح فسق ہو سکتا ہے۔ جس کی  [ مزید پڑھیں ]

بچوں کے تخیل کی پرواز کا ہمسفر حصہ اول میں ہم نے دیکھا کہ کیا بچہ پیدا ہوتے ہی سوچتا ہے یا اس کے خیالات پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان خیالات اور سوچ میں پہلا ہمسفر کون ہوتا ہے۔ لہذا اس حصہ میں ہم اس بات کو دیکھیں گے کہ بچوں کے تخیل کی پرواز میں دوسرا  [ مزید پڑھیں ]

گزشتہ دو ماہ سے اردو بلاگرز کی تحاریر پر مشتمل ایک کتاب کو چھاپنے پر کام شروع ہوا جس کا سہرا جناب خاور کھوکھر صاحب اور جناب رمضان رفیق صاحب کے سر ہے ان دونوں صاحبان نے ملکر لگن اور دلجمی سے اس نا ممکن کام کو ممکن بنایا۔ اور اس کتاب کی تقریب رونمائی  [ مزید پڑھیں ]

کائنات کی تخلیق میں بہت سے اسرار و رموز ایسے ہیں جن تک انسانی سوچ ابھی تک پہنچ نہیں سکی اور سمجھ نہیں سکی۔ یہ پر اسراریت ہی انسانی تخیل کو  بڑھوتری دیتا ہے اور انسان کے تخیل کی پرواز کو بلندی بخشتا ہے۔ اگر ہم اس کائنات میں موجود کسی بھی چیز کا بڑی  [ مزید پڑھیں ]

صبح نو کے ساتھ جب باہر نکلا تو موسم سرما کی آخری دھندلے دنوں میں سے آج کا دن بھی تھا۔ سورج ابھی دھند کی وجہ سے پوری طرح آب و تاب نہیں دکھا پا رہا تھا۔اسی دھندلکے میں معصوم بچے اپنا یونیفارم پہنے اپنے بڑے بھائی بہنوں کے ساتھ اپنی درسگاہوں کی طرف رواں  [ مزید پڑھیں ]

انٹرنیٹ کی دنیا میں  دوسری زبانوں کی طرح اردو زبان کی ترویج کا کام بھی زورو شور سے جاری ہے۔ جس میں مختلف طبقہ فکر کے لوگ تکنیکی و عملی کارہائے نمایاں انجام دے رہے ہیں۔ اردو زبان کا استعمال انٹرنیٹ پر پہلے رومن میں اردو لکھنے کا آغاز ہوا۔ جس سے اردو اور انگریزی  [ مزید پڑھیں ]

سدھارتھ گوتم جسے بعد میں بدھا کہا گیا۔ اس کی کہانی قصوں سے اس قدر لبریز ہے کہ ہمیں اس کے واقعی وجود کے متعلق شک ہونے لگتا ہے۔ ایک قصے نے اسے کنواری ماں کا بیٹا قرار دیا۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ اس نے خود ملکہ مایا کے پہلو کو کھولا ، کوکھ  [ مزید پڑھیں ]

سکول کے زمانے کی بہت سی یادیں ہوتی ہیں۔ لیکن کبھی کوئی بھی بری یادیں شئیر نہیں کرتا ہمیشہ اچھی یادیں یا شرارتی یادیں ہی شئیر کرتے ہیں۔ لیکن بندہ کچھ الگ مزاج کا ہے اس کے باوجود اس روایت کو قائم رکھتے ہوئے اچھی ہی یاد آپ سے شئیر کرے گا۔ میں نے نرسری  [ مزید پڑھیں ]

قصہ میرے پہلے بیرنگ (خط) کا

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

بات خط یعنی بیرنگ کی چل نکلی ہے تو اس کو آپ لوگ رقعہ بازی کے ساتھ جوڑنے کی کوشش مت کیجئیے گا کیونکہ میں ابھی تک اتنا بہادر نہیں ہوا کہ اپنے راز عاشقانہ یوں بلاگ سکوں۔ میرا تعلق گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے گاؤں ودہاون سے ہے۔ میں پیدائش سے لے کر  [ مزید پڑھیں ]