پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » Archive by category 'بلاگ' (Page 4)

مورخہ 30 اکتوبر 2014 کو میں نے اپنا نمبر ٹیلی نار پر پورٹ کرنے کا سوچا اس کے لئے ان کی ویب سائیٹ پر جا کر درج ذیل ربط پر فارم پُر کیا اور اس کے جواب میں ایک ای میل موصول ہوئی۔ https://newsim.telenor.com.pk/talkshawk/index.php آج سوچا آن لائن کسٹمر سروس پر ہی پوچھ لیتے ہیں  [ مزید پڑھیں ]

جنگل و انسانی پارلیمینٹ

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

امریکہ و افریقہ سے دور ایک براعظم ایشیا کے جنوب میں ایک جنگل تھا۔ جہاں مختلف قبیلوں اور نسلوں کے جانور آباد تھے ہر ایک کی الگ الگ بولی تھی۔ ہر کوئی اپنے علاقے کے نام سے جانا جاتا تھا کوئی بھی اس جنگل کے نام کو اپنی پہچان بنانے پر راضی نہ تھا۔ لہذا  [ مزید پڑھیں ]

آن لائن ویریفیکیشں سسٹمز

Posted by فخرنوید Categories: بلاگ

کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے ضروری ہے کہ وہاں پر موجود نظام درست اور کرپشن سے پاک ہو۔ اس نظام میں ایسی چیزیں شامل کی جانی چاہئیں۔ جن کی مدد سے نظام میں شفافیت اور جدت آئے ۔ کسی کی کوالیفکیشن اور تعلیمی معیار کو جانچنے کےلئے ایک مرکزی سنٹر ہو  [ مزید پڑھیں ]

  سیاسی پارٹیوں کے کارکن دوسری سیاسی پارٹیوں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں پیپلز پارٹی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔4 دہائیوں کی سیاسی عمر کے باوجود بھی اپنے کھوکھلے نعروں کے سوا اور کرپشن کہانیوں کے سوا کچھ نہیں دے سکی عوام کو مسلم لیگ ن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پارٹی کا نا تو کوئی واضح ایجنڈہ ہے اور  [ مزید پڑھیں ]

1947 ﻣﯿﮟ، ﺳﻌﺎﺩﺕ ﺣﺴﻦ ﻣﻨﭩﻮ، ﺟﺐ ﺍَﭘﻨﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﻤﯿﺖ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯ ﺳﮯ ﺑﻤﺒﺌﯽ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺗﻮ ﻧﺠﺎﻧﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺩِﻝ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﻻﮨﻮﺭ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﭨﮑﭧ ﻟﯿﻨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺭﺵ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺑُﮑﻨﮓ ﮐﺌﯽ ﮐﺌﯽ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ  [ مزید پڑھیں ]

رمضان المبارک کے وسط سے ہی سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات سرگرم ہیں جن میں ، انقلاب ، آزادی مارچ اور اردو بلاگرز اور ایک شخصیت کے درمیان کافر و کافری کا کھیل جاری ہے۔ انقلاب:سب سے پہلے انقلاب کی بات کر لیتے ہیں۔ انقلاب ہمیشہ خونی ہوتے ہیں کیونکہ جب تک کسی فصل سے  [ مزید پڑھیں ]

پاکستان میں آب پاشی کا نظا م د نیا کا سب سے منفرد اور اچھا نظام پڑھا کرتے تھے۔ آجکل وہ حالات بھی نہیں کہ ہم وثوق سے یہ بھی کہہ سکیں کے ایک زرعی ملک ہونے کے ناطے ہمارا آب پاشی کا نظام بہترین نظام ہے۔ ہم نے تو بہترین نظام کو بھی تباہ  [ مزید پڑھیں ]