پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » Archive by category 'متفرق' (Page 5)

آج صبح جب آفس پہنچا تو حسب روایت میں نے سب سے پہلے اخبار دیکھنے کا ارادہ کیا تو اس میں  بہت سی گرما گرم خبریں جیسا کہ پاک امریکہ تعلقات اور سانحہ سیالکوت کے علاوہ سپورٹس کی خبروں میں جناب من شعیب اختر صاحب بھی گرما گرم طریقے سے پیش کئے گئے تھے۔ اسی  [ مزید پڑھیں ]

مرد  و عورت کی زندگی:۔   بچپن میں بچے کو زیادہ توجہ دی جاتی ہے۔ اس کی پیدائش پر خوشیاں منائی جاتی ہیں۔اس کے ناز نخرے زیادہ دیکھے جاتے ہیں۔ ہر کوئی اسے اٹھانا اور پیار کرنا  چاہتا ہے۔ اس کے بعد جب اس کی سکولنگ کے دوران کے بھی اسے زیادہ توجہ دی جاتی  [ مزید پڑھیں ]

اس سے قبل ہم اپنے دو مراسلوں میں یہ بتا چکے ہیں کہ سب سے پہلے یو فون نے 1.5 فی صد کے حساب سے مینٹیننس کے نام پر سر چارج لگایا۔ اس کے بعد ٹیلی نار نے بھی اسی سے ملتا جلتا 1.5 فی صد  سر چارج لگا دیا۔ اب ان کی روش اپناتے  [ مزید پڑھیں ]

فیس بک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ فیس بک کی سروس کو بڑھانے کے لیے چین کا دورہ کریں‌گے. مارک کا رواں سال دسمبر میں‌مجوزہ دورہ ان کا یہ چین کا دوسرا دورہ ہے جس کے دوران وہ چین کی انٹرنیٹ کمپنیوں کے چیئرمینز سے ملاقات کریں‌گے. واضح رہے کہ چین میں‌فیس بک پر  [ مزید پڑھیں ]

جب ہم نے کوئی ڈیٹا بیس کے متعلقہ ویب اپلیکیشن بنانا ہو یا کوئی سی ایم ایس اپنی ہوسٹنگ  پر انسٹال کرنا ہو تو ہمیں اس مقصد کے لئے مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بیس بنانے کی ضرور ت پیش آتی ہے۔ اس کے لئے جب ہم اپنی ہوسٹنگ اکاونٹ کی سیٹنگ پر نظر ڈالتے  [ مزید پڑھیں ]

انٹرنیٹ جو اب وسیع سے وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ جوں جوں انفارمیشن ٹیکنالوجی  ترقی کر رہی ہے۔ لوگوں کا اس طرف رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ روز روز نئی ٹیکنالوجی وضع ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ پر علم حاصل کرنے والوں کو مفت تعلیمی مواد حاصل ہوتا ہے تو ساتھ اس کے انہیں کچھ  [ مزید پڑھیں ]