پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

صفحہ اول » Archive by category 'اردو آئی ٹی ٹیو ٹوریل' (Page 2)

آپ لوگوں نے عموماً دیکھا ہو گا کہ کچھ لوگوں نے دوسری ویب سائیٹس کی آر ایس ایس فیڈ اپنے بلاگز یا ویب سائیٹ پر لگایا ہوتا ہے۔ جو ان کی فیڈ کو ڈسٹرب بھی نہیں کرتی ہے۔ اور ان کی سائیٹ پر نظر بھی آتی رہتی ہے۔ اور اپ ڈیٹ رہتی ہے۔ تو جناب  [ مزید پڑھیں ]

  ہم کسی بھی اچھے سی ایم ایس پر بنی ویب سائیٹ یا ورڈ پریس پر بنی ویب سائیٹس اور بلاگ وغیرہ کو دیکھیں تو ہمیں اس میں مراسلات پر مختلف لوگوں کے تبصرے نظر آتے ہیں۔ جو کہ انہوں نے اپنی سائیٹس کی سائیڈ بار وغیرہ میں لگائے ہوتے ہیں۔ جس سے اندازہ ہو  [ مزید پڑھیں ]

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس  [ مزید پڑھیں ]

فیس بک نے اپنی سالانہ  کانفرنس کے موقع پر نئی خصوصیت ٹائم لائن جاری کی ہے۔ جس کے لئے ایک عدد ایپلیکیشن بنانا پڑتی ہے۔ جو انتہائی آسان ہے۔ آئیے اس کی مدد سے ہم بھی اپنی اپنی فیس بک پروفائل میں ٹائم لائن نصب کریں۔ پہلا مرحلہ:۔ سب سے پہلے اس ربط کو کھولیں۔  [ مزید پڑھیں ]

جیسا کہ آپ لوگوں کے اس سے قبل ہم نے ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ بتایا تھا۔ درج بالا طریقہ دراصل ورڈ پریس کے پرانے ورژن کے لئے کار آمد تھا ۔ لیکن اب چونکہ ورڈ پریس میں نئی اپ ڈیٹ اس وقت جو میسر ہے وہ 3.2.1  [ مزید پڑھیں ]

  گوگل 1+ بٹن سوشل روابط کو تلاش کے نتائج کے ساتھ مربوط کرنے کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔یہ فیس بک کے Like بٹن کے تصور پر مبنی ہے سوائے اس کہ اس کو تلاش کے نتائج کے ساتھ منظم کیا گیا۔ گوگل کی زبان میں اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے  [ مزید پڑھیں ]

ورڈ پریس ایک بہترین سی ایم ایس ہے۔ جس میں آپ پہلے سے مراسلے لکھ کر انہیں شیڈول کر سکتے ہیں۔ کہ یہ کس وقت اور کس تاریخ کو ارسال ہو۔ بہت سے بلاگز اور ویب سائیٹس میں یہ فیچر استعمال کیا جاتا ہے۔ بعض اوقات تو میں خود کچھ مراسلے لکھ کر انہیں شیڈول  [ مزید پڑھیں ]

ورڈ پریس میں بننے والےبلاگ اور ویب سائیٹس میں استعمال ہونے والے تھیمز میں زیادہ تر تھیمز میں امیج لوگو کی بجائے ٹیکسٹ شامل ہوتا ہے۔  جس سے کئی دفعہ سائیٹ یا بلاگ کا وہ رعب نہیں بن پاتا ۔ جو ہونا  چاہیے۔ ورڈ پریس تھیم میں ٹیکسٹ کی جگہ پر  امیج لوگو لگانا کوئی  [ مزید پڑھیں ]

بہت سے لوگوں نے اپنے بلاگز اور ویب سائیٹس پر سوشل میڈیا ویب سائیٹس کے Like اور follower وغیرہ کی تعداد کو دکھایا ہوتا ہے۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کی ویب سائیٹ یا بلاگ کتنا مشہور ہے۔ لیکن وہ لوگ اپنے بلاگ یا ویب سائیٹ کی اہمیت کو نہیں پہچان رہے ہوتے۔  [ مزید پڑھیں ]

ورڈ پریس پر ایک ایسا صفحہ موجود ہوتا ہے۔ جس میں آپ کے نصب شدہ ورڈ پریس کی تمام سیٹنگز محفوظ ہوتی ہیں۔ اور وہ آپ کو ایڈمن  سیکشن میں نظر بھی نہیں آتی ہیں۔ جس طرح فائر فاکس اور گوگل کروم کے براوزر کی خفیہ سیٹنگز ہوتی ہیں۔ جو  اس براوزر میں موجود پلگ  [ مزید پڑھیں ]