پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں

Previous Next
  • انسانی قدرتی ذہانت و مصنوعی زہانت

    انسان جو صدیوں سے زندگی کے پُر خار راستوں پر چلتا ہوا اس مقام تک پہنچا ہے جس میں اس نے اپنی آسائشوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خاطر خواہ کامیابی حاصل کی۔ اور ابھی بھی وہ اپنے ذہن کو وسعتیں دینے میں لگا ہوا ہے۔ شا ید یہی ...

  • پردیسی کا ان پڑھا خط

    پردیسی بھائیوں کی زندگی پر مبنی ایک حققت ھے آپ سے گزارش ھے ایک بار لازمی پڑھیں، پیارے ابو جان اور امی جان! مجھے آج ملک سے باہر چار سال ہوگئے اور میں اگلے ماہ اپنے وطن واپسی کا ارادہ کررہاہوں۔ میں نے اپنے ویزا کے لیے جو کچھ قرض لیا تھا ...

  • جیو ، آئی ایس آئی اورپی ٹی آئی کی لڑائی میں پیمرا کا کردار

    پیمرا کی ویب سائیٹ پر فیڈ بیک کے صفحہ پر جانے کے بعد جب ڈراپ ڈاون لسٹ میں مختلف چینلز کے نام دیکھے تو اس میں کچھ اس طرح سے نام تھے۔ www.pemra.gov.pk/feedback/ حالات جیسے بھی ہوں ۔ کسی سے نفرت ہو یا پیار ہو لیکن اخلاقیات کے دائری سے باہر نہیں ...

  • مذہب کے نام پر کاروبار اور ہم عوام

    مذہب کے نام پر کاروبار اور ہم عوام اس کاروبار کے پھلنے پھولنے کا زریعہ بن رہے ہیں۔ گزشتہ جمعرات کو مجھے مسوڑھے میں درد محسوس ہوا تو ڈینٹسٹ کو جمعہ کو چیک کروانے گیا اس نے کہا بیٹھو اور 30 سیکنڈ میں معائنہ کر کے کہا پہلے ایکسرے کرواو۔ پھر ...

  • ہم اور کنزیومر پروٹیکشن کونسل و کورٹ

    پاکستان میں جہاں ہرطرف صاحب اقتدار اور دولتمندوں کے لئے انصاف کا بول بالا ہے وہاں غریبوں کے لئے چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لئے بھی انصاف ممکن نہیں۔ ہمارے ملک میں ادارے تو بنائے جاتے ہیں ان کے لئے بجٹ بھی مختص کئے جاتے ہیں لیکن ان اداروں کی کارکردگی ...

  • سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے لحاظ سے فیس بک یا گوگل پلس پیجز کارآمد

    سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے بارے میں تقریباً تمام ہی احباب واقف ہوں گے جنہیں نہیں معلوم انہیں یہاں بتاتا چلوں کہ آپ لوگ اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ یا کسی بھی ویب صفحہ پر وزیٹرز کو لانے کے لئے ای میل کے زریعے ، فیس بک  سٹیٹس یا چیٹ کے ...

اپریل
13

پاکستان میں توانائی کے بحران کی وجہ سے  پنجاب حکومت نے ایک دفعہ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا کہ موبائل کمپنیز اپنے ٹاورز کو شمسی توانائی یا کسی  متبادل توانائی کے زریعے  چلائیں۔لیکن اس نوٹیفکیشن کا کوئی خاطر خواہ اثر نہیں پڑا تھا۔ اب جبکہ توانائی بحران  پھر سے سر اٹھا رہا ہے تو بڑی موبائل  [ مزید پڑھیں ]

زونگ ٹاپ شاپ کا آغاز



مصنف :فخرنوید زمرہ: زونگ
اپریل
13

زونگ نے اب ایک نئے آیئڈیے پر کام کرتے ہوئے اپنے کسٹمرز یعنی صارف کی سہولیات کے لئے زونگ سروسز کی خرید  سے پہلے اور بعد کے لئے ایک نئی آفر  سروس پیش کی ہے جس کا نام انہوں نے  ٹاپ شاپ رکھا ہے۔ ZONG launches ‘Top Shops’ اس کے زریعے انہوں نے ملک کے  [ مزید پڑھیں ]

اپریل
13

پال سیجیلا اور مارک  زیوکبرگ فیس بک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیس بک کمپنی میں 50 فی صد حصے میں  پہلے پارٹنر ہونے کے دعویدار بن گئے ہیں۔ اور انہوں نے اس پارٹنر شپ میں ابتدائی طور پر 1000 ڈالر  سال 2003 میں انویسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اگر آپ نے گزشتہ کچھ  [ مزید پڑھیں ]

اپریل
12

عموما بلاگ کا ایڈریس http://www.yourdomain.com/wp-admin ہوتا ہے اس کے بعد اپنا یوزر نیم جو کہ عموما “admin” ہوتا ہے اور پاسورڈ “******” دیں کر لاگ ان ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے بلاگ کا ایڈمن پینل ہو گا جس میں آپ کے سامنے Dashboard، Write، Manage، Comments، Blogroll، Appearance، Plugins، Users، Options ہوں گے  [ مزید پڑھیں ]

ورڈ پریس انسٹال کرنا



مصنف :فخرنوید زمرہ: ورڈ پریس
اپریل
12

ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ اور ویب سائیٹس بنائی جاتی ہیں۔ ورڈ پریس  کی مدد سے ہم دنیا کی مختلف زبانوں میں بلاگ اور ویب سائیٹس بنا سکتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو  مرحلہ وار ورڈ پریس کو انسٹال کرنا سکھائیں گے۔ ڈومین اور ہوسٹنگ: سب سے پہلے ورڈ پریس کی مدد سے بلاگ  [ مزید پڑھیں ]

ورڈ پریس کیا ہے؟



مصنف :فخرنوید زمرہ: ورڈ پریس
اپریل
12
ورڈ پریس کا ایڈمن ڈیش بورڈ

ورڈ پریس ایک آزاد مصدر  بلاگ بنانے کے لئے اوزار یعنی کہ ٹول ہے۔ جو پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل کی مدد سے  بنایا گیا ہے۔ اس کو اپنی ضرورت کے مطابق  سی ایم ایس  یعنی کونٹینٹ مینجمنٹ سسٹم کی شکل میں ڈھال کر اپنی ضرورت کے مطابق ویب بیسڈ  ایپلیکیشن میں  [ مزید پڑھیں ]